براؤزنگ karachi

karachi

کراچی: پچھلے 24 گھنٹوں میں سب سے زیادہ بادل کیماڑی میں برسے

کراچی: پچھلے 24 گھنٹوں میں شہر قائد کے مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری رہا، محکمہ موسمیات نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر میں ہونے والی بارش کے اعدادوشمار جاری کیے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں سب سے زیادہ کیماڑی میں 41 ملی…

کراچی میں آئندہ تین روز تک تیز بارش کی پیش گوئی

کراچی: مون سون سلسلے کے تحت بدھ کی شب شہر کے مختلف علاقوں میں بادل برس پڑے، اولڈ سٹی ایریا سمیت کئی علاقوں میں تواتر سے بارش کئی گھنٹے جاری رہی، محکمہ موسمیات کے مطابق 3 اگست سے 5 اگست کے درمیان شہر میں گرج چمک کے ساتھ بارشیں ہونے کی توقع…

کراچی میں جولائی کے آخری ایام میں بارشوں کی پیش گوئی

کراچی: کراچی میں رواں ماہ کے آخری دنوں میں بارش کی پیش گوئی کردی گئی، موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن کا کہنا ہے کہ کراچی میں 29 یا 30 جولائی سے بارش کا آغاز ہوسکتا ہے۔ موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن کے مطابق راجستھان کے قریب آنے پر ہوا کے کم…

بلوچ کالونی پر آئل ٹینکر الٹنے سے ایک شہری جاں بحق، بدترین ٹریفک جام

کراچی: بلوچ کالونی کے پل پر آئل ٹینکر ایک کار پر الٹ گیا، جس کے نتیجے میں کار سوار جاں بحق ہوگیا۔ ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق کار کو ٹینکر کے نیچے سے نکالنے کے لیے ہیوی مشینری طلب کرلی گئی، شہریوں کی بڑی تعداد جمع ہو جانے کے باعث ریسکیو…

کراچی میں زیادہ بارش پاپوش نگر اور کیماڑی میں ہوئی

کراچی: آج شہر قائد میں ہونے والی بارش کے اعداد و شمار محکمہ موسمیات نے جاری کردیے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں سب سے زیادہ بارش پاپوش نگر میں 37.2 ملی میٹر ریکارڈ ہوئی۔ محکمہ موسمیات کے اعداد و شمار کے مطابق کیماڑی میں 25 ملی میٹر،…

کراچی میں تیز اور ہلکی بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری

کراچی: شہر قائد میں بادل برسنے کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے، شہر کے مختلف علاقوں میں کہیں تیز اور کہیں ہلکی بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گرج چمک والے بادل شہر کے وسیع حصے پر پھیلے ہوئے ہیں، جو مختلف علاقوں میں برس رہے…

اداکار ٹیپو شریف کو صدمہ، والد انتقال کرگئے

کراچی: پاکستانی ڈراموں کے معروف اداکار ٹیپو شریف کے والد انتقال کرگئے۔ اداکار ٹیپو شریف نے سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے والد کے انتقال کی افسوس ناک خبر کا اعلان کیا۔ اُنہوں نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل کی اسٹوری میں بتایا کہ اُن کے والد،…

کراچی میں گرمی کی شدت 54 ڈگری محسوس کی جانے لگی، شہری بے حال

کراچی: شہر قائد اس وقت شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے، جہاں گرمی کی شدت 54 ڈگری تک محسوس کی جارہی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر کا موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے اور شہر میں کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع…

کراچی میں آج تیز ہوائیں چلنے اور ہلکی بارش کا امکان

کراچی: شہر قائد میں آج تیز ہوائیں چلنے اور ہلکی بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ آج شہر میں تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے جب کہ آج…

کراچی میں شدید حبس کے بعد بادل برس پڑے، موسم خوش گوار

کراچی: دوپہر سے کراچی میں بادلوں کے وقفے وقفے سے برسنے کا سلسلہ جاری ہے۔ شہر قائد میں مون سون کی بارشوں کا آغاز ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گلستان جوہر، گلشن اقبال، شاہراہ فیصل سمیت شہر بھر میں تیز بارش شروع ہوگئی۔ مطلع ابر آلود ہونے…