براؤزنگ karachi

karachi

کراچی: کیش وین سے لوٹے گئے 5 کروڑ روپے برآمد، 4 ملزمان پکڑے گئے

کراچی: کیش وین سے لوٹی گئی رقم پانچ کروڑ 31 لاکھ روپے برآمد کرکے 4 ملزمان کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی کورنگی حسن سردار نیازی نے اپنے دفتر میں پریس کانفرنس میں بتایا 19 ستمبر 2023 کو کورنگی انڈسٹریل ایریا میں کیشن وین کے ڈرائیور…

کورولوش عثمان میں مرکزی کردار نبھانے والے اداکار کی کراچی آمد

کراچی: مشہور زمانہ سلطنتِ عثمانیہ پر بننے والی تاریخی ترک سیریل کورولوش عثمان میں مرکزی کردار نبھانے والے تُرک اداکار براق اوزچیویت پاکستان پہنچ گئے۔ براق اوزچیویت نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کرتے ہوئے…

کراچی میں دوران ڈکیتی ہلاکتوں میں بیشتر افغانی ملوث پائے گئے، پولیس چیف

کراچی: پولیس چیف خادم حسین رند کا کہنا ہے کہ کراچی میں ڈکیتیوں کے دوران شہریوں کی بے دریغ ہلاکتوں میں بیشتر افغانی ہی ملوث پائے گئے ہیں۔ کراچی پولیس چیف خادم حسین رند نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ شہر میں غیر قانونی طور پر مقیم…

شہر قائد میں مہنگا دودھ بیچنے والوں کی شامت، 2 دُکانیں سیل

کراچی: شہر قائد کے علاقے ڈیفنس اور کلفٹن میں زائد قیمت پر دودھ فروخت کرنے والی 2 دکانیں سیل کردی گئیں۔ کمشنر کراچی کی جانب سے دودھ کی مقرر کردہ قیمت سے زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کے خلاف ڈیفنس اور کلفٹن کے علاقوں میں کارروائیاں کی گئیں۔…

کراچی: 50 ملین ڈالرز گھروں میں چھپائے جانے کا انکشاف

کراچی: شہر قائد میں ڈالرز مافیا کی جانب سے 50 ملین سے زائد امریکی ڈالرز گھروں میں چھپائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ اس سلسلے میں حساس ادارے شبانہ روز تحقیقات میں مصروف ہیں۔ ذرائع کے مطابق حساس اداروں نے مختلف بینکوں اور منی چینجرز کا ریکارڈ…

جنسی تشدد اور کم عمری کی شادیوں سے متعلق NCSW کی 10 روزہ میڈیا ورکشاپ

کراچی: "جنسی بنیاد پر تشدد اور کم عمری کی شادیوں کی ذمے دارانہ رپورٹنگ اور نمائندگی پر قومی میڈیا فیلوشپ" کی دس روزہ ورکشاپ ہفتہ کو کراچی میں اختتام پذیر ہوئی۔ فیلوشپ نیشنل کمیشن آن دی اسٹیٹس آف ویمن (NCSW) کا فلیگ شپ میڈیا اقدام ہے اور…

کراچی میں آج شام سے کل تک بادل برسنے کی توقع

کراچی: شہر قائد میں آج شام سے گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کے امکانات کا اظہار کیا گیا ہے۔ اس ضمن میں چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ ہوا کا کم دباؤ کا ایک سسٹم سندھ پر اثرانداز ہونے والا ہے، اس وقت ہوا کا کم دباؤ راجستھان اور…

کراچی کے مختلف علاقوں میں آئندہ چند گھنٹوں میں بارش متوقع

کراچی: شہر قائد کے کئی علاقوں میں آئندہ چند گھنٹوں میں بارش متوقع ہے۔ موسمیاتی تجزیہ کار کا بتانا ہے کہ چند گھنٹوں میں گڈاپ، پورٹ قاسم، اسٹیل ٹاؤن میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اس کے علاوہ بحریہ ٹاؤن، گلشن حدید، گلشن معمار سمیت…

کراچی میں ملازمین سے بھری فیکٹری بس کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا

کراچی: ڈاکوئوں کی جانب سے شاہ فیصل کالونی میں لیدر گارمنٹس فیکٹری کے ملازمین سے بھری بس کو لوٹ لیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق لیدر گارمنٹس فیکٹری کورنگی کے ملازمین بس میں جا رہے تھے کہ تین موٹر سائیکلوں پر سوار 6 مسلح ملزمان نے بس میں موجود…

کراچی میں فائرنگ سے مولانا ضیاء الرحمان جاں بحق

کراچی: شہر قائد کے علاقے گلستان جوہر میں فائرنگ سے معروف عالم دین مولانا ضیاء الرحمان جاں بحق ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق شاہراہ فیصل تھانے کی حدود گلستان جوہر بلاک 16 میں نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے جامعہ ابوبکر اسلامیہ…