براؤزنگ karachi

karachi

کراچی میں گیس کی شدید قلت، گھریلو صارفین کو مشکلات

کراچی: شہر قائد میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوتے ہی ہفتے کے آخری دنوں میں گیس فراہمی میں کمی آگئی۔ صارفین کے مطابق بلوچستان میں کھپت بڑھنے سے کراچی کے مختلف علاقوں میں گیس کی قلت بڑھ گئی ہے اور بعض علاقوں میں گیس رات 11 سے قبل جب کہ بعض میں…

شہر قائد میں کل بوندا باندی متوقع

کراچی: صوبہ سندھ میں موسم خشک اور رات میں سرد رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق صبح کے وقت سندھ کے میدانی علاقوں میں دھند رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ کل کراچی میں بوندا باندی بھی متوقع ہے جب کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے…

کراچی: سیکڑوں عمارتوں میں فائر سیفٹی کیلیے اقدامات نہ ہونے کا انکشاف

کراچی: شہر قائد کی 266 عمارتوں کے فائر سیفٹی آڈٹ سے متعلق خوف ناک انکشافات ہوئے ہیں۔ میئر کراچی کو پیش کردہ رپورٹ کے مطابق شہر قائد کی تین اہم شاہراہوں پر 266 عمارتوں کا فائر آڈٹ کیا گیا۔ ان شاہراہوں میں آئی آئی چندریگر روڈ، شاہراہ قائدین…

کراچی میں سال نو پر ہوائی فائرنگ، خواتین اور بچوں سمیت 29 افراد زخمی

کراچی: سال نو پر ہوائی فائرنگ کے سلسلے کو روکا نہ جاسکا، 2024 کے آغاز پر آئی جی سندھ رفعت مختار راجہ اور کراچی پولیس چیف خادم رند کے سخت احکامات کو شہریوں نے ہوا میں اڑا دیا گیا۔ رات 12 بجتے ہی شہر شدید ہوائی فائرنگ اور آتش بازی کی آوازوں…

کراچی: صدر موبائل مارکیٹ میں آگ سے درجنوں دکانیں خاکستر

کراچی: شہر قائد کی صدر موبائل مارکیٹ میں آگ لگنے سے درجنوں دکانیں اور ان میں رکھا سامان جل کر خاکستر ہوگیا، جس کے نتیجے میں شدید مالی نقصان ہوا۔ رات گئے شاہ جہاں موبائل مارکیٹ کی ایک دکان میں آگ لگی جو پھیلتی گئی اور بہت تیزی سے کئی…

کراچی: کنٹینر کے اسپیئر وہیل سے 70 کلو چرس برآمد

کراچی: بلوچستان سے شہر قائد آنے والے خالی کنٹینر کے اسپیئر وہیل سے 70 کلو چرس برآمد کی گئی ہے۔ کلکٹر کسٹمز انفورسمنٹ کراچی کے عملے نے بلوچستان سے کراچی پہنچنے والے خالی کنٹینر کے اسپیئر وہیل سے 70 کلو گرام چرس برآمد کی۔ کسٹمز حکام کے…

ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ایم کیو ایم کی خاتون رہنما جاں بحق

کراچی: ڈکیتی کے دوران مزاحمت کرنے پر غریب آباد انڈر پاس کے قریب خاتون سر پر چوٹ لگنے سے زخمی ہوکر نجی اسپتال میں دم توڑ گئیں، متوفیہ رخشندہ ایم کیو ایم کی خاتون کمیٹی کی رہنما تھیں۔ غریب آباد انڈر پاس میں ڈکیتی مزاحمت پر خاتون سر پر چوٹ…

جمعہ سے شہر قائد میں سردی کی شدت میں اضافہ متوقع

کراچی: شہر قائد کے باسی ہوجائیں تیار، سخت سردی کی پیش گوئی کردی گئی۔ کراچی میں جمعہ سے سردی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے۔ موسمیاتی تجزیہ کار کے مطابق فی الحال کراچی میں سردی کی شدت میں کمی ہوئی ہے، شہر میں شام میں سمندری ہوائیں چلنے سے ہوا…

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں کراچی کا دوسرا نمبر

کراچی: شہر قائد دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں آج دوسرے نمبر پر آگیا۔ آلودہ شہروں میں لاہور کی جگہ کراچی نے لے لی جہاں جمعہ کی صبح شہر کی فضا انتہائی مضر صحت ریکارڈ کی گئی۔ دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں کراچی آج دوسرے نمبر پر ریکارڈ کیا…

کراچی کا پانی گندا، فلٹر شدہ پانی سے نہاتا ہوں، خاقان شاہ نواز

کراچی: ٹی وی کے تیزی سے اُبھرتے ہوئے اداکار خاقان شاہ نواز نے انکشاف کیا ہے کہ وہ کراچی میں فلٹر شدہ پانی سے نہاتے ہیں۔ اداکار خاقان شاہ نواز اپنی خوبصورت آنکھوں اور جلد کی وجہ سے کافی مشہور ہیں اس حوالے سے مختلف پروگرامز میں ان کی جلد کی…