براؤزنگ Kamran Tessori

Kamran Tessori

گورنر سندھ کا حمیرا اصغر کی تجہیز و تکفین اپنے اخراجات پر کرنے کا اعلان

کراچی: گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے اداکارہ حمیرا اصغر کی نماز جنازہ، تدفین اپنے اخراجات پر کرنے کا اعلان کردیا۔ کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 6 کے فلیٹ میں مردہ پائی گئی اداکارہ حمیرا اصغر کی تجہیز و تکفین کے لیے گورنر سندھ میدان میں آئے…

ٹیسوری کا لیاری سانحے میں جاں بحق افراد کے لواحقین کو پلاٹ دینے کا اعلان

کراچی: گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے لیاری میں عمارت گرنے کے نتیجے میں جاں بحق افراد کے لواحقین کو 80 گز کا پلاٹ دینے کا اعلان کردیا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ نے کہا کہ عمارت گرنے کے واقعے پر وزیراعلیٰ کا کمیٹی بنانا خوش…

کارساز حادثے میں انصاف نہ ہونے پر لواحقین کیساتھ عدالت جاؤں گا، گورنر سندھ

کراچی: گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ اگر کارساز واقعے میں انصاف ہوتا ہوا نظر نہیں آیا تو وہ لواحقین کے ساتھ بحیثیت گورنر عدالت جائیں گے۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری کارساز حادثے میں جاں بحق باپ بیٹی کے گھر گئے اور لواحقین سے تعزیت…

یوم پاکستان پر نمایاں خدمات انجام دینے والی شخصیات کو اعزازات سے نوازا گیا

اسلام آباد: یوم پاکستان پر صدر عارف علوی نے مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات پر ملکی اور غیر ملکی شخصیات کو سول اعزازات سے نوازا۔گزشتہ روز ایوان صدر میں سول اعزازات کی تقسیم کی پُروقار تقریب ہوئی جس میں خاتون اول بیگم ثمینہ عارف علوی، وفاقی

کراچی میں عمر شریف کے ماں اسپتال کا افتتاح

کراچی: کامیڈی کے بے تاج بادشاہ عمر شریف مرحوم کے بنائے اسپتال ماں کا گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کراچی میں افتتاح کردیا۔ایشیا کی سب سے بڑی کچی آبادی کہلانے والے علاقے اورنگی ٹاؤن کے سیکٹر ساڑھے گیارہ میں ماں اسپتال کا افتتاح کیا گیا اور