بھارت سے پوچھیں کلبھوشن کیس کی پیروی چاہتا ہے یا نہیں، عدالت عالیہ
اسلام آباد: عدالت عالیہ نے حکم دیا ہے کہ وفاق بھارتی حکومت سے پوچھ کر بتائے وہ بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کیس میں پیروی کرنا چاہتی ہے یا نہیں۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن!-->…