جسٹس (ر) وجیہ کے بیانات، وزیراعظم نے وزراء کو ردعمل سے روک دیا
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے جسٹس (ر) وجیہ الدین کے بیانات پر وزراء کو ردعمل سے روک دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پارٹی ترجمانوں کا اجلاس ہوا، جس میں شہباز شریف کے منی لانڈرنگ کیس کی تفصیلات کا جائزہ لیا گیا،!-->…