صدر زرداری نے جسٹس منصور اور جسٹس اطہر من اللہ کے استعفے منظور کرلیے
اسلام آباد: صدر پاکستان آصف علی زرداری کی جانب سے سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ کے استعفے منظور کرلیے گئے۔صدر مملکت آصف زرداری نے جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ کے استعفے منظور کرلیے ہیں،!-->…