جذبات کا اظہار کمزوری نہیں بلکہ انسان ہونے کی دلیل ہے، جنید خان
کراچی: ٹی وی اداکار و گلوکار جنید خان کا کہنا ہے کہ مردوں کو بھی اپنے احساسات کے اظہار کی اجازت ملنی چاہیے۔جنید خان نے انسٹاگرام پر جاری ویڈیو میں بتایا کہ جب وہ گھر پر اپنے ہی کنسرٹ کی ویڈیو دیکھ رہے تھے تو انہیں احساس ہوا کہ وہ مدتوں سے!-->…