براؤزنگ JUI F Leader

JUI F Leader

مدارس بل پر بات نہ مانی گئی تو فیصلہ میدان میں ہوگا، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد: جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ مدارس بل اب ایکٹ بن چکا ہے، اب ہم کوئی ترمیم قبول نہیں کریں گے اور یہ بات نہ مانی گئی تو پھر ایوان کے بجائے میدان میں فیصلہ ہوگا۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے…

انتخابی مہم کے دوران فضل الرحمان کو خصوصی خطرے کی اطلاع ہے، وزیر داخلہ

اسلام آباد: نگراں وزیر داخلہ سینیٹر سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ الیکشن مہم کے دوران سیاسی قیادت کو عمومی جب کہ مولانا فضل الرحمان کو خصوصی خطرے کی اطلاع ہے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے نگراں وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کا کہنا تھا غیر قانونی مقیم…

نواز اور فضل کے درمیان ملاقات، الیکشن میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر گفتگو

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف اور فضل الرحمان کے درمیان اہم ملاقات ہوئی ہے، جس میں انتخابات میں سیٹ ایڈجسمنٹ کے فارمولے پر گفت و شنید ہوئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان مسلم لیگ(ن) کے قائد محمد نواز شریف اور پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ…

بلوچستان میں دھماکا، جے یو آئی ف کے رہنما حافظ حمداللہ زخمی

کوئٹہ: مستونگ میں دھماکے کے نتیجے میں جمعیت علماء اسلام (ف) کے رہنما حافظ حمد اللہ زخمی ہوئے۔ پولیس ذرائع کا بتانا ہے کہ دھماکا بلوچستان کے ضلع مستونگ میں حافظ حمداللہ کی گاڑی کے قریب ہوا ہے، جس میں وہ زخمی ہوئے، حافظ حمد اللہ کو فوری طبی…