جنرل ساحر شمشاد کے اعزاز میں الوداعی تقریب، خدمات کو شاندار خراجِ تحسین
راولپنڈی: جنرل ساحر شمشاد مرزا کے اعزاز میں الوداعی تقریب ہوئی، جس میں 40 سالہ عسکری خدمات کو شاندار خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق جوائنٹ اسٹاف ہیڈ کوارٹرز میں آج چیئرمین!-->…