کراچی: قانون نافذ کرنے والے اداروں کا مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن، متعدد گرفتار
کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کا مشترکہ سرچ آپریشن کیا گیا۔
مشترکہ سرچ آپریشن میں رینجرز، سی ٹی ڈی اور پولیس کے اہلکار شامل ہیں۔
الآصف، مچھر کالونی، فقیرہ گوٹھ، جنجال گوٹھ اور سپر ہائی وے کے علاقے میں سرچ…