براؤزنگ Jo G

Jo G

سنجے دت کی فلم سڑک 2 کا گانا پاکستانی گانے کا چربہ!

کراچی: اکثر بولی وڈ فلموں میں پاکستانی موسیقی کا چربہ پایا جاتا ہے، جس پر بھارتی موسیقاروں پر تنقید بھی خوب ہوتی ہے۔اب حال ہی میں پاکستانی فنکار جوجی کے نام سے مشہور شہزان سلیم نے انکشاف کیا ہے کہ بولی وُڈ کی نئی فلم سڑک 2 میں شامل ’عشق