چالیس من وزنی بیل جے ایف 17 تھنڈر 50 لاکھ میں فروخت
حیدرآباد: چالیس من وزن کے حامل بیل ’’جے ایف 17 تھنڈر‘‘ کا 50 لاکھ میں سودا ہوگیا۔
حیدرآباد کی لیاقت کالونی میں ایک 40 من وزنی بیل ’’جے ایف 17 تھنڈر‘‘کے نام سے مشہور ہوا، جسے مویشی کے تاجر شاہ رخ نے فروخت کے لیے پیش کیا۔ اس بیل کی قیمت 50…