براؤزنگ Jehangir tareen

Jehangir tareen

استحکام پاکستان پارٹی کے عہدیداران کا اعلان، علیم خان صدر

لاہور: ملکی سیاست میں نمودار ہونے والی نئی سیاسی جماعت استحکام پاکستان پارٹی کے پیٹرن ان چیف جہانگیر ترین نے پارٹی عہدیداران کا اعلان کردیا۔ استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین نے ٹوئٹر پر پارٹی عہدیداران کا اعلان کرتے ہوئے بتایا…

جہانگیر ترین کی گھر جاکے ممتاز بھٹو کے انتقال پر صاحبزادے سے تعزیت

کراچی: جہانگیر خان ترین نے پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما نواب امیر بخش بھٹو سے کراچی کی رہائش گاہ پہنچ کر والد اور سابق وزیراعلیٰ سردار ممتاز علی بھٹو کے انتقال پر تعزیت کی۔اس موقع پر جہانگیر ترین نے کہا کہ سردار ممتاز بھٹو بااصول اور ایمان دار

حکومت اور جہانگیر ترین گروپ کے مابین معاملات طے!

لاہور/ اسلام آباد: حکومت اور جہانگیر ترین گروپ کے درمیان معاملات طے پاگئے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق حکومت اور تحریک انصاف ترین گروپ کے درمیان پہلا باضابطہ رابطہ ہوگیا ہے، سینئر وفاقی وزراء نے جہانگیر ترین سے رابطہ کیا جس کے بعد حکومت اور…

وزیراعظم کو نقصان پہنچانے کا سوچ بھی نہیں سکتا، جہانگیر ترین

ملتان: تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کو نقصان پہنچانے کا تصور بھی نہیں کرسکتا۔ نجی ٹی وی کے مطابق جہانگیر ترین کے جہاز پر یوسف رضا گیلانی کے سفر کے حوالے سے جہانگیر ترین کے ذرائع نے معاملے کی وضاحت کردی…

ترین اور اہل خانہ کیخلاف مقدمات درج، الزامات بے بنیاد ہیں: پی ٹی آئی رہنما

لاہور: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے سوا تین ارب روپے کے مالیاتی فراڈ کے الزام میں جہانگیر ترین، ان کے بیٹے علی ترین، دو بیٹیوں، داماد اور فیملی کے دیگر افراد پر 2 مقدمات درج کرلیے۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین نے اپنے…

یوسف رضا گیلانی سے رابطے یا ملاقات کی خبریں بے بنیاد ہیں، جہانگیرترین

اسلام آباد: جہانگیرترین کا کہنا ہے کہ وہ کل بھی تحریک انصاف کے ساتھ تھے اورآج بھی تحریک انصاف کے ساتھ ہیں۔ تحریک انصاف کے رہنما جہانگیرترین نے اپنے بیان میں کہا کہ یوسف رضا گیلانی سے رابطے یا ملاقات کی خبریں بے بنیاد ہیں، تحریک انصاف کے…

شریف فیملی اور ترین کی شوگر ملز کو نوٹسز کالعدم قرار

لاہور: عدالت عالیہ نے شریف فیملی کی العربیہ شوگر ملز اور جہانگیر ترین کی جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کو جے آئی ٹی، ایف آئی اے اور ایس ای سی پی کی جانب سے بھجوا گئے نوٹسز کو کالعدم قرار دے دیا۔جسٹس ساجد محمود سیٹھی اور جسٹس شاہد کریم پر مشتمل دو

لندن میں زیر علاج، ایف آئی اے کے سامنے پیش نہیں ہوسکتا، جہانگیر ترین

جہانگیر ترین نے طلب کیے جانے کے باوجود ایف آئی اے کے سامنے پیش ہونے سے معذرت کرلی۔ایف آئی اے کی جانب سے شوگر اسکینڈل میں تحقیقات کے لیے جہانگیر ترین اور ان کے بیٹے علی ترین کو تمام دستاویزات سمیت طلب کیا گیا تھا۔گزشتہ روز علی ترین نے ایف