اپنے شہر میں سڑکوں پر سونے والوں کو دیکھ کر دُکھ ہوتا ہے: شہزاد رائے
پاکستان میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار و سماجی کارکن شہزاد رائے شہرِ قائد کی سڑکوں پر سونے والے بےگھر افراد کو دیکھ کر افسردہ ہوگئے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شہزاد رائے نے ایک تصویر شیئر کی ہے جو اُنہوں نے اپنی گاڑی کی کھڑکی سے…