براؤزنگ ISPR

ISPR

دہشت گردوں کا ایرانی سرحد سے حملہ، 4 سیکیورٹی اہلکار شہید

پنجگور: ایران کی سرحد سے دہشت گرد حملے میں پاکستان کے 4 سیکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے۔بلوچستان کے ضلع پنجگور کے چکاب سیکٹر میں سرحد پار سے دہشت گردوں کے حملے میں سیکیورٹی فورسز کے 4 اہلکاروں کی شہادت کی اطلاعات ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ

آرمی چیف کا برادر ملکوں سعودیہ اور یواے ای کا سرکاری دورہ

راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر گزشتہ روز سے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے سرکاری دورے پر ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ آرمی چیف 10 جنوری تک دورے پر ہیں، اس دوران وہ برادر ملکوں کی قیادتوں

آرمی چیف کا دورۂ کراچی، مزار قائد پر حاضری

راولپنڈی/ کراچی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کراچی کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے مزار پر حاضری دی، پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی بھی کی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)

ضلع خیبر: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، دہشت گرد کمانڈر جہنم واصل

راولپنڈی: خیبر ضلع میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران دہشت گرد کمانڈر لیاقت علی عرف شاہین جہنم واصل ہوگیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خیبر ضلع کے شکاس علاقے میں خفیہ معلومات کی بنیاد پر مشترکہ آپریشن کیا، جس کے دوران

پاک فوج نے عمران خان کے جھوٹے دعوے مکمل مسترد کردیے

راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے عمران خان کے بیان پر ردعمل سامنے آیا ہے۔پاک فوج نے عمران خان کے جھوٹے دعوؤں کو مکمل طور پر مسترد کردیا اور فوج اور اس کے افسران کو بدنام کرنے میں ملوث افسران کے خلاف

ڈی جی آئی ایس پی آر سمیت 12 میجر جنرلز کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر بابر افتخار سمیت پاک فوج کے 12 میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجرجنرل بابرافتخار کو بھی لیفٹیننٹ جنرل

بلوچستان میں پاک فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 6 اہلکار شہید

راولپنڈی: بلوچستان میں پاک فوج کا ایک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا، اس حادثے کے باعث 6 اہلکار شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ہیلی کاپٹر کل رات فلائنگ مشن کے دوران گر کر تباہ ہوا۔آئی ایس پی آر کے مطابق حادثے

آرمی چیف کا دورہ، چین کا پاکستان کیلیے 100 ملین یوآن امداد کا اعلان

بیجنگ: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے، چین نے ہنگامی طور پر پاکستان کے سیلاب زدگان کے لیے 100 ملین یوآن امداد کا اعلان کردیا، ساتھ ہی امدادی کارروائیوں میں فنی تعاون کی پیشکش بھی کردی۔آئی ایس پی آر کے

آرمی چیف کا بلوچستان کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ

کوئٹہ: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ امدادی کاموں کا جائزہ لینے کے لیے بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پہنچ گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بلوچستان کے سیلاب سے

آزادی اور امن شہداء کی بے مثال قربانیوں کے مرہون منت ہے، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوم دفاع کے موقع پر خصوصی پیغام میں کہا کہ ہماری آزادی اور امن شہداء کی بے مثال قربانیوں کے مرہون منت ہے، شہدا کی بے مثال قربانیوں کی بدولت ہی ہمارا پرچم سربلند ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے