9 مئی اور آزادی مارچ سمیت 3 مقدمات میں عمران خان و دیگر بری
اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان کو 9 مئی اور آزادی مارچ سمیت 3 مقدمات میں بری کردیا گیا۔
اسلام آباد کی مقامی عدالت نے 9 مئی، آزادی مارچ توڑ پھوڑ کیس اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی سمیت تین کیسز میں عمران خان کو بری کردیا۔
عدالت نے شیخ…