پی ٹی آئی رہنمائوں کی ضمانت منظور، فوری رہائی کا حکم
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی کے گرفتار ارکان قومی اسمبلی کی ضمانت منظور کرلی۔
عدالت نے تمام مقدمات میں پی ٹی آئی کے ارکان قومی اسمبلی کی ضمانت 30،30 ہزار روپے مچلکوں کے عوض منظور کرتے ہوئے پی ٹی آئی…