براؤزنگ ishaq dar

ishaq dar

پاکستان کو دوبارہ بلندی پر لے جائیں گے، نامزد وزیر خزانہ

لندن: نامزد وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پاکستان کو دوبارہ اسی بلندی پر لے جائیں گے جس پر نواز شریف کے دور حکومت میں تھا۔نجی ٹی وی کے مطابق نئے وزیر خزانہ کی آج وطن واپسی ہوگی اور وہ جلد اپنا عہدہ سنبھالیں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف

ڈار کے دائمی وارنٹ گرفتاری معطل، وطن واپسی پر گرفتار نہ کرنے کا حکم

اسلام آباد: سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے دائمی وارنٹ گرفتاری احتساب عدالت نے معطل کردیے۔گزشتہ روز احتساب عدالت میں اسحاق ڈار نے اپنے وارنٹ گرفتاری کے خلاف درخواست دائر کی تھی۔احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی جانب سے فیصلہ سناتے ہوئے کہا گیا

اسحاق ڈار کو نیا پاکستانی پاسپورٹ جاری کردیا گیا

لندن: مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو نئے پاکستانی پاسپورٹ کا اجرا کردیا گیا۔اسحاق ڈار کہہ چکے ہیں کہ وہ آئندہ ماہ پاکستان آنے کی تیاریاں کر رہے ہیں اور 10 سے 12 دنوں میں ان کا علاج مکمل ہو جائے گا۔ان کا کہنا تھا کہ

اسحاق، نثار کی رکنیت ختم کرنے کا معاملہ: الیکشن ایکٹ میں ترمیم منظور

اسلام آباد: اسحاق ڈار اور چوہدری نثار علی خان کی رکنیت ختم کرنے کا معاملہ، کابینہ کمیٹی برائے قانون سازی نے الیکشن ایکٹ 2017 میں ترمیم منظور کرلی۔ آرڈیننس کے مطابق منتخب نمائندہ 60 دنوں کے اندر حلف نہ لے تو نشست خالی ہوجائے گی۔ آرڈیننس…

نواز اور ڈار کو اللہ ہی لائے گا تو وہ آئیں گے، شیخ رشید

اسلام آباد: شیخ رشید کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو اللہ ہی لائے گا تو وہ آئیں گے۔وزیر داخلہ شیخ رشید نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اب اتوار سے نادرا کے دفاتر کھلے رہیں گے، پہلا

صدر زرعی ترقیاتی بینک تعیناتی کیس، شہباز اور ڈار ملزمان میں شامل!

اسلام آباد: صدر زرعی ترقیاتی بینک طلعت محمود تقرری کیس میں نیب نے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف، اسحاق ڈار اور ڈاکٹر وقار مسعود کے نام ملزمان کی فہرست میں شامل کردیے۔نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف، سابق وزیر خزانہ اسحاق