ایسا کوئی کام نہیں کرنا چاہتی جس سے مداح مایوس ہوں، سارہ خان
کراچی: معروف اداکارہ سارہ خان نے ٹی وی اسکرین پر ڈانس نہ کرنے کی وجہ بتا دی۔
اداکارہ سارہ خان کئی سُپرہٹ ڈراموں میں اپنی شاندار اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں، اُن کے ڈرامے ناصرف پاکستان بلکہ بھارت اور بنگلادیش میں بھی بہت مقبول ہوتے ہیں۔…