براؤزنگ Interview

Interview

بیٹی صاحبہ سے 8 ماہ سے نہیں ملی، اداکارہ نشو دوران پروگرام روپڑیں

لاہور: فلموں کی سینئر اداکارہ نشو بیگم نے انکشاف کیا ہے کہ وہ گزشتہ 8 ماہ سے اپنی بیٹی اداکارہ صاحبہ سے نہیں ملی ہیں۔ حال ہی میں ایک نجی ٹی وی شو میں ماضی کی مقبول اداکارہ نشو بطور مہمان شرکت کی، پروگرام میں نشو بیگم سے پوچھا گیا کہ کیا وہ…

ریما اچھی دوست، اُن سے شادی کا کبھی نہیں سوچا، شان شاہد

لاہور: پاکستانی فلموں کے معروف اداکار شان شاہد کا کہنا ہے کہ اسکرین پر ریما خان اور اُن کی جوڑی کو بہت پسند کیا جاتا تھا۔ شان شاہد نے نجی ٹی وی کے میزبان کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ میں نے کبھی بھی ریما سے شادی کا نہیں سوچا تھا، میں…

ہمایوں سعید بطور ایکشن ہیرو تینوں خانز سے بہتر ہیں، ندیم بیگ

کراچی: معروف ڈائریکٹر ندیم بیگ نے اداکار ہمایوں سعید کو بطور ایکشن ہیرو بولی وُڈ کے تینوں خانز سے بہتر قرار دے دیا۔ عفت عمر کے پوڈ کاسٹ میں ہمایوں سعید سے متعلق سوال کا جواب دیتے ہوئے ندیم بیگ نے کہا کہ اگر انہیں کوئی ایکشن فلم بنانی پڑے…

بیٹی کی شادی کے بعد ہی اپنی شادی کا فیصلہ کیا، جویریہ عباسی

کراچی: اداکارہ جویریہ عباسی نے اپنے دوسرے شوہر سے متعلق حیران کُن انکشافات کیے ہیں۔ جویریہ عباسی نے اپنے دوسرے شوہر عدیل حیدر کے ہمراہ ایک میگزین کو خصوصی انٹرویو دیا جہاں عدیل حیدر کا کہنا تھا کہ میں نے پہلی بار اپنے دوستوں کی دعوت پر…

شادی ہوئی تو اُسکی کامیابی و ناکامی کا ذمے دار میں خود ہوں گا، علی رحمان

کراچی: اداکار علی رحمان خان نے کہا ہے کہ شادی نہ ہوئی ہو تو آنٹیاں یہی سوال کرکے سکون میں نہیں رہنے دیتیں۔ اداکار علی رحمان نے انٹرویو کے دوران کہا کہ مجھ پر میرے والدین نے کبھی اس قسم کا دباؤ نہیں ڈالا کہ شادی کرنی ہی کرنی ہے۔ انہوں نے…

یاسر بڑھاپے میں دوسری شادی کرنا چاہیں تو میں کچھ نہیں کرسکتی، ندا

کراچی: اداکارہ اور میزبان ندا یاسر نے شوہر اداکار یاسر نواز کے دوسرے شادی کے حوالے سے اپنے خیالات ظاہر کیے ہیں۔ گزشتہ دنوں قبل یاسر نواز نے اہلیہ ندا اور بھائی دانش نواز کے ساتھ نئے پوڈکاسٹ کی ویڈیو شیئر کی تھی۔ دوران شو اہلیہ کی گفتگو پر…

ایسا کوئی کام نہیں کرنا چاہتی جس سے مداح مایوس ہوں، سارہ خان

کراچی: معروف اداکارہ سارہ خان نے ٹی وی اسکرین پر ڈانس نہ کرنے کی وجہ بتا دی۔ اداکارہ سارہ خان کئی سُپرہٹ ڈراموں میں اپنی شاندار اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں، اُن کے ڈرامے ناصرف پاکستان بلکہ بھارت اور بنگلادیش میں بھی بہت مقبول ہوتے ہیں۔…

شادی کے زہریلے تعلق کو نبھانا ضروری نہیں، محب مرزا

کراچی: معروف اداکار محب مرزا نے شادی شدہ لوگوں کو مشورہ دیا کہ اگر آپسی تعلق زہریلا ہوجائے تو اسے نبھانا ضروری نہیں۔ برطانوی میڈیا کو ایک حالیہ انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ہمارے معاشرے میں اکثر لوگ کسی نہ کسی صدمے کا شکار ہوتے ہیں، جس کا…

بچپن سے ہی لیڈی ڈیانا بننا چاہتی تھی، حریم فاروق

کراچی: ملک کی معروف اداکارہ حریم فاروق کا کہنا ہے کہ وہ بچپن سے ہی لیڈی ڈیانا بننا چاہتی تھیں۔ حریم فاروق نے حال ہی میں اپنے نئے ڈرامہ سیریل بسمل کی تشہیر کے لیے ڈرامے کی کاسٹ کے ہمراہ نجی ٹی وی چینل کے مارننگ شو میں شرکت کی۔ اس دوران، شو…

لڑکیوں کی زیادہ ڈیمانڈز کے باعث کروڑوں لڑکے کنوارے ہیں، قدسیہ علی

کراچی: اداکارہ قدسیہ علی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کروڑوں لڑکے کنوارے ہیں کیوں کہ لڑکیوں کی ڈیمانڈز زیادہ ہے۔ ایک وائرل انٹرویو کلپ میں قدسیہ علی کا کہنا تھا کہ ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان میں کروڑوں لڑکے صرف اس لیے کنوارے ہیں کیوں کہ…