براؤزنگ Interview

Interview

وزیراعظم کی جانب سے بجلی نرخ میں کمی کا اعلان جلد متوقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد: وزیر خزانہ و سینیٹر محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کی قیادت میں بجلی کے نرخوں میں کمی لانے کے اقدامات کیے جا رہے ہیں اور اس حوالے سے جلد ہی وزیراعظم کی طرف سے اعلان متوقع ہے۔ چین کے باؤ فورم کے دوران عالمی اشاعتی و…

قیصر نظامانی سے شادی کی دلچسپ کہانی فضیلہ قاضی کی زبانی

کراچی: سینئر اداکارہ فضیلہ قاضی نے قیصر نظامانی سے پہلی ملاقات اور پھر شادی تک کے سفر سے متعلق دلچسپ کہانی سنادی۔ حال ہی میں نجی ٹی وی کے شو میں شرکت کے دوران فضیلہ قاضی سے سوال کیا گیا کہ قیصر نظامانی نے انہیں شادی کے لیے کیسے منایا تھا…

ہانیہ عامر بہنوں جیسی، پیسہ اُڑاتی زیادہ کماتی کم ہوں، یشما گل

کراچی: اداکارہ یشما گل نے اداکارہ ہانیہ عامر کو بیسٹ فرینڈ اور بہنوں جیسی قرار دے دیا۔ حال ہی میں اداکارہ یشما گل نے ایک انٹرویو دیا، اس دوران میزبان نے ان سے مختلف موضوعات پر کئی سوال کیے۔ دوران انٹرویو میزبان نے سوال کیا کہ سوشل میڈیا…

اپنے بچوں کیلئے مناسب رقم چھوڑ کر دُنیا سے جائوں گا، بل گیٹس

نیویارک: مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس عرصے سے فلاحی کاموں کے لیے اپنی دولت عطیہ کررہے ہیں، مگر وہ اب تک کتنے ارب ڈالرز عطیہ کرچکے ہیں؟ برطانوی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں بل گیٹس نے بتایا کہ وہ اپنے فلاحی ادارے سمیت دیگر منصوبوں پر…

صنم انتہائی پُرامن اور زمین سے جڑی شخصیت، کوئی غرور نہیں، محب مرزا

کراچی: معروف اداکار محب مرزا نے حال ہی میں یوٹیوب شو "نادان میزبان" میں اپنی اہلیہ اور اداکارہ صنم سعید کی تعریف کرتے ہوئے ان کی عاجزی اور کام سے لگن کو سراہا۔ محب اور صنم سعید 2021 میں شادی کے بندھن میں بندھے تھے اور حال ہی میں اپنی شادی…

حنا بیات کا عامر خان پر اپنے شو کا فارمیٹ کاپی کرنے کا دعویٰ

کراچی: مشہور اداکارہ اور میزبان حنا بیات اپنی خوبصورتی، ذہانت اور بہادری کے لیے جانی جاتی ہیں، جو حقائق پر کھل کر بات کرنے کو ترجیح دیتی ہیں۔ انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز ایک میزبان کے طور پر کیا اور سماجی مسائل پر مبنی پہلا پروگرام پیش…

پاکستانی مردوں کو باآسانی بے وقوف بنایا جاسکتا ہے، حریم شاہ

کراچی: معروف پاکستانی ٹک ٹاکر حریم شاہ کا کہنا ہے کہ پاکستانی مردوں کو بے وقوف بنانا منٹوں کا کام ہے۔ سوشل میڈیا پر حریم شاہ کے ایک پرانے پوڈکاسٹ انٹرویو کا ویڈیو کلپ وائرل ہورہا ہے، جس میں حریم نے پاکستانی مردوں کی خامیوں پر بات کی۔ اس…

قاضی واجد بشریٰ انصاری اور جاوید شیخ کی شادی کروانا چاہتے تھے

کراچی: سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے انکشاف کیا ہے کہ سینئر اور مرحوم اداکار قاضی واجد انہیں علیحدگی کے بعد جاوید شیخ سے شادی کا مشورہ دے چکے ہیں۔ بشریٰ انصاری اور جاوید شیخ حال ہی میں نجی ٹی وی کے مارننگ شو کے مہمان بنے، جس میں دونوں…

اداکارہ ریشم نے اب تک شادی نہ ہونے کی وجہ بتادی

لاہور: پاکستانی فلموں اور ڈراموں کی اداکارہ ریشم نے اپنی شادی نہ ہونے کی وجہ ایک منفرد دعا کو قرار دیا ہے جو انہوں نے اللّٰہ کے گھر مانگی تھی۔ نجی ٹی وی کو چند دن قبل دیے گئے انٹرویو میں انہوں نے اس حوالے سے گفتگو کی، جس کا ایک مختصر کلپ…

ٹک ٹاک ترجیح، نوجوان نسل سنیما جانا نہیں چاہتی، جنت مرزا

لاہور: ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا نے اپنے انٹرویو میں اعتراف کیا ہے کہ سنیما کے مقابلے میں ان کا انتخاب ٹک ٹاک ہے۔ اداکارہ نے اپنے اس انتخاب کی بہت دلچسپ وجہ بیان کی ہے۔ جنت مرزا پاکستان کی مقبول ترین ٹک ٹاکر ہیں اور ان کے انسٹاگرام فالوورز کی…