عالمی ماہرین نے پاکستان میں شدید سیلاب کی وجوہ سے پردہ اُٹھادیا
پاکستان میں حالیہ سیلاب کی تباہ کاریوں میں ماحول دشمن انسانی سرگرمیوں کا اہم کردار ہے۔ورلڈ ویدر آٹریبیوشن گروپ میں کلائمیٹ ماہرین کی بین الاقوامی ٹیم کی جانب سے جاری رپورٹ میں کہا گیا کہ صنعتی دور کی انسانی سرگرمیوں نے عالمی حرارت کو 1.2!-->…