سندھ میں میٹرک امتحانات مارچ اور انٹر کے اپریل میں شروع ہوں گے
کراچی: محکمہ تعلیم سندھ نے میٹرک اور انٹر کے امتحانات مارچ اور اپریل میں لینے کا فیصلہ کرلیا۔
محکمہ تعلیم سندھ کی اسٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس کے فیصلوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے میں نویں اور دسویں جماعت کے…