عمران سے متعلق امریکی نمائندگان کا خط، اندرونی معاملات میں مداخلت قرار
اسلام آباد: امریکا کے 62 نمائندگان کے خط کے جواب میں پاکستان کے 160 ارکان پارلیمنٹ نے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔
پاکستان کے اراکین پارلیمنٹ نے پاکستان کی داخلی صورت حال میں مداخلت پر وزیراعظم کو خط لکھا۔ خط میں ایک مخصوص پارٹی کے…