وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کو دل کا دورہ، 2 اسٹنٹ نصب
حیدرآباد: سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن کو سینے میں تکلیف کے باعث اسپتال منتقل کردیا گیا۔انہیں سینے میں تکلیف کے باعث نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیو ویسکیولر ڈیزیزز (این آئی سی وی ڈی) حیدرآباد منتقل کیا گیا۔اسپتال ذرائع کے مطابق اسپتال!-->…