عظمی بخاری کا فحاشی کیخلاف بڑا قدم، تھیٹرز پر چھاپے
لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کے مختلف تھیٹرز پر چھاپے، اداکارائوں کے لباس کی جانچ پڑتال، فحاشی کے خلاف پنجاب حکومت کا بڑا قدم۔
گزشتہ روز عظمیٰ بخاری نے اچانک مختلف تھیٹرز پر چھاپے مارے اور فحاشی کی روک تھام اور بے حیائی کو روکنے…