شوبز میں لوگ شادی کے بعد عزت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، غنا علی
کراچی: پاکستان سے تعلق رکھنے والی اداکارہ غنا علی نے کم عمری میں شادی کرنے سے متعلق بڑا انکشاف کردیا۔
اداکارہ غنا علی نے حالیہ انٹرویو میں جلدی شادی کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ میں بہت شکر ادا کرتی ہوں کہ میں نے صحیح عمر میں شادی کرلی،…