صدر میٹرو ون نیوز اور پروجیکٹ ڈائریکٹر وائس آف سندھ کا انڈس اسپتال کا دورہ
کراچی: صدر میٹرو ون نیوز اور پروجیکٹ ڈائریکٹر وائس آف سندھ ڈاکٹر محمد عمیر ہارون، ڈپٹی پروجیکٹ ڈائریکٹر وائس آف سندھ دانیال جیلانی کے ساتھ، آج انڈس اسپتال کے دورے پر پہنچے، جہاں انہوں نے ایگزیکٹو ڈائریکٹر سید مشہود رضوی اور میڈیا کمیونیکیشن…