پاکستان اور انڈونیشیا میں مختلف معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں کا تبادلہ
اسلام آباد: پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان اعلیٰ تعلیم و صحت سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کے سات معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں کا تبادلہ کردیا گیا۔معاہدوں پر دستخط اور مفاہمتی یادداشتوں کے تبادلے کی تقریب وزیراعظم شہباز شریف اور انڈونیشیا!-->…