غلطی سے سرحد عبور کرنے والے پاکستانی کی بھارتی قید سے رہائی
لاہور: غلطی سے سرحد عبور کرنے والے پاکستانی شہری کو بھارتی حکومت نے ڈھائی سال بعد رہا کردیا۔ شہباز احمد واہگہ بارڈر کے راستے واپس وطن پہنچ گیا۔
نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کے ترجمان نے بتایا کہ شہباز احمد گزشتہ ڈھائی سال سے بھارتی شہر…