پاکستان نے گولڈن ٹیمپل کو نشانہ بنانے کا بھارتی الزام مسترد کردیا
اسلام آباد: دفتر خارجہ نے پاکستان پر گولڈن ٹیمپل کو نشانہ بنانے کا بھارتی فوج کا لگایا گیا بے بنیاد الزام مسترد کردیا۔
ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ پاکستان گولڈن ٹیمپل جیسے مقدس مقام کو نشانہ بنانے کا تصور بھی نہیں…