بھارت نے پھر ستلج میں خطرناک حد تک پانی چھوڑدیا، پنجاب میں شدید سیلاب کا خدشہ
اسلام آباد/ لاہور: بھارت آبی جارحیت سے باز نہ آیا، دریائے ستلج میں ایک بار پھر اچانک بھاری مقدار میں پانی چھوڑ دیا گیا، جس کے نتیجے میں پنجاب کے کئی اضلاع میں انتہائی اونچے درجے کے سیلاب کا شدید خطرہ پیدا ہو گیا ہے۔ متعلقہ اداروں کو ہائی…