براؤزنگ India Informed

India Informed

بھارت نے پاکستان کو ستلج میں اونچے درجے کے سیلاب سے آگاہ کردیا

اسلام آباد: بھارت نے پاکستان کو دریائے ستلج میں اونچے درجے کے سیلاب سے آگاہ کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق بھارتی ہائی کمیشن نے دریائے ستلج میں سیلاب کے حوالے سے پاکستان کو مطلع کیا، جس کے بعد وزارت آبی وسائل نے فلڈ الرٹ جاری کردیا ہے۔ بھارتی…