وفاقی کابینہ سے مدارس رجسٹریشن اورانکم ٹیکس آرڈیننس منظور
اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے دو صدارتی آرڈیننس کی منظوری دے دی۔
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں ملکی معاشی و سیاسی صورت حال پر غور کیا گیا۔
ذرائع نے بتایا کہ وفاقی کابینہ نے دو صدارتی آرڈیننس کی منظوری…