بنوں: حملے میں اسسٹنٹ کمشنر شمالی وزیرستان سمیت 4 افراد شہید
بنوں: میرانشاہ روڈ پر مسلح افراد کے حملے میں اسسٹنٹ کمشنر شمالی وزیرستان سمیت 4 افراد شہید ہوگئے۔پولیس کے مطابق بنوں میں میرانشاہ روڈ فلور ملز کے قریب مسلح افراد نے پولیس گاڑی پر حملہ کیا، نامعلوم مسلح ملزمان زخمی پولیس اہلکاروں سے اسلحہ!-->…