مخالفین 4 فیصد گروتھ پر حیران، پاکستان کا مستقبل انڈسٹریلائزیشن میں ہے: وزیراعظم
نوشہرہ: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قوم سے کہنا چاہتا ہوں، بہت اچھا وقت آنے والا ہے، مخالفین بھی حیران ہیں کہ 4 فیصد گروتھ کیسے ہوگئی، اللہ کا کرم ہے ہم مشکل وقت سے نکلے ہیں۔
وزیراعظم عمران خان نے نوشہرہ میں رشکئی صنعتی زون کی افتتاحی…