بلدیاتی انتخابات، وزیراعظم نے ملک بھر میں پارٹی کو متحرک کرنے کی ہدایت کردی
اسلام آباد: بلدیاتی انتخابات کے لیے تحریک انصاف نے تیاریاں شروع کر دیں۔
وزیراعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں انہوں نے ملک بھر میں پارٹی کو متحرک کرنے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم کی ہدایت پر چیف آرگنائزر سیف اللہ اور دیگر رہنما ملک گیر…