ہائیکورٹ نے سائفر کیس کی ان کیمرہ سماعت کی درخواست مسترد کردی
اسلام آباد: سائفر کیس کی ان کیمرہ کارروائی کی درخواست پر عدالت عالیہ نے فیصلہ سنادیا۔
ایف آئی اے کی جانب سے سائفر کیس کی ان کیمرہ سماعت کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے فیصلہ دیا کہ چیئرمین پی…