عمران اور بشریٰ کیخلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ 13 جنوری کو سنایا جائیگا
اسلام آباد: عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس پر فیصلہ ایک مرتبہ پھر موخر کردیا گیا جب کہ جی ایچ کیو حملہ، سانحہ 9 مئی سمیت 13 کیسز پر سماعت 8 جنوری تک ملتوی کر دی گئی۔
احتساب عدالت نے آج فیصلے کی تاریخ مقرر کر رکھی…