براؤزنگ Imran Khan

Imran Khan

بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی اڈیالہ جیل سے رہا

راولپنڈی: پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، اس موقع پر جیل کے باہر سیکیورٹی ہائی الرٹ رہی۔ اسلام آباد میں اسپیشل جج سینٹرل نے توشہ خانہ ٹو کیس میں بشریٰ بی بی کی رہائی کی روبکار جاری کرتے ہوئے…

توشہ خانہ ٹو کیس: بشریٰ بی بی کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم

اسلام آباد: بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ہائی کورٹ نے ضمانت کی درخواست منظور کرلی۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت کی درخواست پر سماعت کی۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے ریمارکس دیے کہ موقع ملے…

عمران خان آکسفورڈ یونیورسٹی چانسلر کے حتمی امیدواروں کی فہرست سے باہر

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان کا آکسفورڈ یونیورسٹی کا چانسلر بننے کا خواب شرمندۂ تعبیر ہونے سے محروم رہ گیا۔ آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کے انتخاب کے امیدواروں کی فہرست جاری ہوگئی ہے، جس میں بانی پی ٹی آئی…

توشہ خانہ ٹو: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت خارج

راولپنڈی: توشہ خانہ کیس ٹو میں احتساب عدالت نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت خارج کردی۔ اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے توشہ خانہ ٹو سے متعلق درخواستوں پر سماعت اڈیالہ جیل میں کی۔ دوران…

عمران کو آرمی چیف سے متعلق بیان پر نتائج بھگتنا ہوں گے، بلاول بھٹو

اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ کل عمران خان نے توہین عدالت کی ہے اور آرمی چیف پر الزامات لگائے ہیں، اگر یہ بیان عمران خان نے دیا ہے تو آئین کے تحت انہیں نتائج بھگتنا ہوں گے۔ انہوں نے قومی اسمبلی میں…

عمران خان کی جانب سے اسرائیلی حکام کو پیغامات بھیجنے کا انکشاف

تل ابيب: اسرائیلی اخبار میں شائع مضمون میں عمران خان کو پاکستان اسرائیل تعلقات استوار کرنے کے لیے موزوں ترین شخصیت قرار دے دیا گیا۔ ٹائمز آف اسرائیل میں شائع بلاگ برسلز سے تعلق رکھنے والی بین الاقوامی تعلقات کی خاتون محقق عینور بشیروفا نے…

پاک افواج ہمارا فخر۔۔۔

زود قلم معاویہ یاسین نفیس دنیا کے کسی بھی اہم طاقتور، بڑے یا چھوٹے ملک کے دفاع میں جہاں وسائل نے اہم کردار ادا کیا ہے، وہیں پہ ملکی سلامتی کی ذمے داری ان ممالک کی افواج نے ادا کی ہے۔فوج ریاست کی سلامتی، آزادی اور

9 مئی واقعات میں ہمارے لوگ ملوث ہوئے تو معافی مانگنے کیساتھ سزا بھی دلوائوں گا، عمران خان

راولپنڈی: سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ 9 مئی واقعات میں پارٹی کے لوگ ملوث ہوئے تو ناصرف معافی مانگیں گے بلکہ اُنہیں سزا بھی دلوائیں گے۔ اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران…

مودی اور عمران انتشاری ٹولہ

دانیال جیلانی پاکستان میں اختیار اور اقتدار کی جنگ تو برسوں سے چلتی آرہی ہے، لیکن ایسا پہلی مرتبہ ہوا کہ ایک شخص اپنے دور اقتدار میں مکمل طور پر ناکام ہونے اور اختیارات کا غلط استعمال کرنے کے بعد اقتدار کو ہاتھوں سے جاتا دیکھ…

ہم مذاکرات کے لیے تیار، فوج اپنا نمائندہ مقرر کرے: عمران خان

راولپنڈی: سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان نے فوج سے مذاکرات پر رضامندی ظاہر کردی۔ عمران خان نے اڈیالہ جیل کے کمرہ عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم فوج کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہیں، فوج اپنا نمائندہ…