براؤزنگ Imran Khan

Imran Khan

عمران خان پمز میں آنکھ کے علاج کے اہم مرحلے کے بعد اڈیالہ جیل منتقل

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کو فالو اپ طبی معائنے کے لیے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز منتقل کیا گیا، جہاں ان کی آنکھ کے علاج کا اہم مرحلہ مکمل کرلیا گیا۔پریس ریلیز کے مطابق اڈیالہ جیل میں قید عمران احمد خان نیازی کو 24

کے پی حکومت کیلئے رمضان پیکیج سے زیادہ عمران کے دانت و آنکھ اہم ہیں، عظمٰی بخاری

لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ کے پی حکومت ابھی تک رمضان پیکیج کی تقسیم کا اعلان تک نہیں کرسکی، اس کے لیے بانی کی آنکھ، دانت اور جیل میں آسائشیں اہم ہیں۔ایک بیان میں عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پنجاب میں رمضان نگہبان پیکیج کی

عمران کی دائیں آنکھ کی بینائی میں بہتری، میڈیکل رپورٹ میں انکشاف

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان کے آنکھوں کے معائنہ سے متعلق میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی۔میڈیکل رپورٹ کے مطابق عمران خان کے صحت کا معائنہ کرنے کے لیے 2 رکنی میڈیکل بورڈ نے اڈیالہ جیل کا دورہ کیا۔رپورٹ کے مطابق بانی پی ٹی آئی کا معائنہ 15

عمران کی بیٹوں سے ٹیلی فون پر بات چیت کرادی گئی

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان کی ان کے بیٹوں قاسم اور سلیمان سے ٹیلی فون پر بات کرادی گئی۔رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز عمران خان کی ان کے بیٹوں سے بات کرائی گئی تھی اور اس کی مزید تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔اڈیالہ جیل

عدالت عظمیٰ کا عمران کو ماہر امراض چشم تک رسائی، بچوں سے رابطوں کی سہولت دینے کا حکم

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے عمران خان کو آنکھوں کے ماہر ڈاکٹر تک رسائی اور بچوں سے رابطوں کی سہولت دینے کا حکم جاری کردیا۔عدالت عظمیٰ میں بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی اور بیرسٹر سلمان صفدر

فرینڈ آف دی کورٹ سلمان صفدر کی عمران سے تین گھنٹے طویل ملاقات

راولپنڈی: سپریم کورٹ کی جانب سے فرینڈ آف دی کورٹ مقرر کیے جانے والے بانی پی ٹی آئی کے وکیل ایڈووکیٹ سلمان صفدر نے عمران خان سے ملاقات کرلی۔سپریم کورٹ کے حکم پر عمران خان سے ملاقات کے بعد اڈیالہ جیل کے باہر سلمان نے میڈیا سے مختصر گفتگو

بانی پی ٹی آئی کی ذاتی معالجین سے میڈیکل چیک اپ کی درخواست مسترد

راولپنڈی: انسداد دہشت گردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ذاتی معالجین سے میڈیکل چیک اپ کی درخواست مسترد کردی۔ذاتی معالجین سے میڈیکل چیک اپ کی عمران خان کی درخواست پر سماعت انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی کے جج امجد علی شاہ نے

والد کی صحت بگڑرہی، اُن سے ملنے پاکستان جانا چاہتے ہیں، قاسم خان

لندن: عمران خان کے بیٹے نے والد سے ملاقات کے لیے پاکستان جانے کی خواہش ظاہر کردی۔ اس حوالے سے اُن کی جانب سے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا گیا ہے، جس میں والد کی صحت بگڑنے کی بھی بات کی گئی ہے۔بانی پی ٹی آئی عمران خان کے بیٹے قاسم خان نے

عمران خان اور اہلیہ بشریٰ بی بی کی جیل میں ملاقات

راولپنڈی: عمران خان سے ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ملاقات کروا دی گئی۔جیل ذرائع کے مطابق سینٹرل جیل راولپنڈی میں پابند سلاسل سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی منگل کو ملاقات کروائی گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں میاں

توشہ خانہ ٹو کیس: عمران اور بشریٰ بی بی کو 17، 17 سال قید کی سزا

اسلام آباد: عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 17، 17 سال قید کی سزا، توشہ خانہ ٹو کیس میں عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو سزا سنادی۔اسپیشل جج سینٹرل ارجمند شاہ نے اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی