عمران کی نااہلی فوری معطل کرنے کی استدعا رد، میانوالی کا ضمنی الیکشن روک دیا گیا
اسلام آباد: توشہ خانہ ریفرنس میں عدالت عالیہ نے عمران خان کی نااہلی فوری معطل کرنے کی ان کے وکیل کی استدعا مسترد کردی، تاہم عدالت نے الیکشن کمیشن کو میانوالی کی نشست پر ضمنی الیکشن سے روک دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے!-->…