براؤزنگ IMF deal

IMF deal

بجلی کے بعد گیس بھی مہنگی کرنے کی تیاریاں

اسلام آباد: بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے بعد گیس کے نرخوں میں بھی بڑھوتری کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔ ذرائع وزارت توانائی کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کو بتادیا ہے کہ گیس کی قیمتوں پر ورکنگ جاری ہے۔ ذرائع وزارت توانائی کا…

آئی ایم ایف معاہدے کی مکمل پاسداری کریں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف معاہدے سے پاکستان کو آگے بڑھنے کا موقع ملا اور معاہدے کی مکمل پاسداری کریں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 10 سال قبل نواز شریف نے چین کے…

پاکستان نے آئی ایم ایف پر نومبر تک بجلی مہنگی کرنے کا پلان وضع کردیا

اسلام آباد: عوام پر برق گرنے والی ہے، اس حوالے سے حکومت پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سرکلر ڈیٹ مینجمنٹ پلان کی تفصیلات سامنے آگئیں۔اس حوالے سے دستاویز کے مطابق پاکستان نے نومبر 2023 تک بجلی سہ ماہی بنیادوں پر مہنگی کرنے کا پلان دے

آئی ایم ایف ڈیل: 170 ارب کے نئے ٹیکسز لگیں گے، وزیر خزانہ

اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے ڈیل کے تحت 170 ارب روپے کے نئے ٹیکسز لگانا ہوں گے، جس کے لیے منی بجٹ لانا ہوگا۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کل رات تک ہر چیز کو باہمی

پٹرولیم نرخ بڑھانے کے علاوہ چارہ نہ تھا، ان شاء اللہ مشکلات سے نکلیں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: آئی ایم ایف معاہدے کی روشنی میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو وزیراعظم شہباز شریف نے ناگزیر قرار دیا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف نے ایک بیان میں کہا کہ ایندھن کی قیمتیں بڑھنے کے اثرات سے بخوبی آگاہ ہیں لیکن آئی ایم ایف