براؤزنگ Illegal Aliens

Illegal Aliens

یکم نومبر سے 2 لاکھ سے زائد غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کی اپنے وطنوں کو واپسی

اسلام آباد: پاکستان سے غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کی اپنے وطنوں کو واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز 4 ہزار 119 غیر قانونی مقیم غیر ملکی باشندے اپنے ملک واپس چلے گئے جن میں 1272 مرد اور 1188 خواتین سمیت 1659 بچے شامل تھے۔…

غیر قانونی مقیم لوگ اپنے ملک جائیں، ویزا لے کر آسکتے ہیں، نگراں وزیراعظم

لاہور: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ رجسٹرڈ افغان مہاجرین کو واپس نہیں بھیج رہے، تاہم غیر قانونی طور پر رہنے والے غیر ملکی اپنے ملک جائیں ویزا لیں پھر پاکستان آسکتے ہیں۔ نگراں وزیراعظم نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کو ڈیڈلائن کا آج آخری دن، کل سے آپریشن ہوگا

اسلام آباد/ کراچی: غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی باشندوں کے پاکستان چھوڑنے کا آج آخری دن ہے، جس کے بعد کل سے ملک گیر آپریشن شروع کیا جائے گا۔ وزارت داخلہ نے ملکی تاریخ میں پہلی بار فارن ایکٹ 1946 کے تحت تمام صوبوں کو غیر قانونی طور پر…

غیرقانونی مقیم غیر ملکیوں کو گرفتار کرکے ہولڈنگ سینٹرز میں رکھا جائے گا

اسلام آباد: نگراں وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ غیرقانونی مقیم غیر ملکیوں کے خلاف یکم نومبر کے بعد کریک ڈاؤن کی تیاریاں مکمل کرلی ہیں، انہیں گرفتار کرکے جیلوں کے بجائے ہولڈنگ سینٹرز میں رکھا جائے گا۔ انہوں ںے اسلام آباد میں…