براؤزنگ Humayun Saeed

Humayun Saeed

ہمایوں سعید کا جوانی پھر نہیں آنی 3 ہم عمر اداکارہ کیساتھ بنانے کا عندیہ

کراچی: پاکستان سے تعلق رکھنے والے سپراسٹار ہمایوں سعید نے مشہور فلم جوانی پھر نہیں آنی کا تیسرا حصہ اپنی ہم عمر اداکارہ کے ساتھ بنانے کا عندیہ دے دیا۔ کراچی میں ہونے والے 17ویں عالمی اردو کانفرنس کے دوران ہمایوں سعید نے اپنی فلمی اور…

چاہتی ہوں شوہر ہمایوں سعید اور فہد جیسی خصوصیات رکھتا ہو، مہوش حیات

کراچی: پاکستانی فلموں اور ڈراموں کی مقبول اداکارہ مہوش حیات نے تاحال شادی نہ کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں آج تک ان کی پسند کا مرد نہیں ملا۔ سوشل میڈیا پر مہوش حیات کے انٹرویو کا ویڈیو کلپ وائرل ہورہا ہے جس میں اداکارہ نے اپنی…

ہمایوں سعید اور صبور سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کی زد میں کیوں آئے؟

کراچی: سپراسٹار ہمایوں سعید کی اداکارہ صبور علی کو گلے لگانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی کے ساتھ وائرل ہوچکی ہے۔ کراچی آرٹس کونسل آف پاکستان میں اقرا عزیز کے شوہر یاسر حسین سمیت دیگر اداکاروں کی کاسٹ پر مبنی مزاحیہ تھیٹر پلے ہوٹل جانِ…

فلم دی کراؤن کے لیے منتخب ہونا حیران کُن تھا، ہمایوں سعید

کراچی: اداکار ہمایوں سعید نے انکشاف کیا کہ نیٹ فلکس بولی وڈ سیریز دی کراؤن کے لیے انہوں نے متعدد آڈیشنز دیے اور انہیں بھارت اور پاکستان کے 8 اداکاروں میں سے منتخب کیا گیا۔ خیال رہے کہ دی کراؤن ویب سیریز میں ہمایوں سعید نے پاکستانی نژاد…

دی کرائون میں بولڈ سین کرنے پر ہمایوں سعید پر کڑی تنقید

لندن: پاکستانی فلموں اور ڈراموں کے سپر اسٹار ہمایوں سعید کو نئی ہالی وُڈ ویب سیریز دی کراؤن میں نازیبا مناظر فلم بند کرانا مہنگا پڑگیا، متنازع سین پر اُنہیں کڑی تنقید کا سامنا ہے۔9 نومبر کو ریلیز ہونے والی نیٹ فلکس کی سیریز دی کراؤن سیزن

دی کراؤن کا پریمیئر، ہمایوں سعید لندن پہنچ گئے

لندن: کچھ ماہ پہلے ہمایوں سعید کی فلم لندن نہیں جائوں گا ریلیز ہوئی تھی، جو سپرہٹ قرار پائی تھی، فلم کے نام کے برعکس اب ہمایوں سعید لندن بھی پہنچ گئے اور اپنی حال ہی میں ہوئی ریلیز نیٹ فلکس سیریز دی کراؤن سیزن 5 کے ورلڈ پریمیئر نائٹ میں

ہمایوں سعید کو بھی دبئی کا گولڈن ویزا مل گیا

دبئی: کرکٹر شعیب ملک اور گلوکار و اداکار علی ظفر کے بعد پاکستان کے سپراسٹار ہمایوں سعید کو بھی دبئی کا گولڈن ویزا مل گیا۔ہمایوں سعید نے یہ خبر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے متحدہ عرب امارات کی جانب سے گولڈن ویزا ملنے کو اپنے لیے اعزاز قرار