حمیرا اصغر کی موت: پولیس کو قتل کا مقدمہ درج کرنے کا عدالتی حکم
کراچی: ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ساؤتھ نے ماڈل اداکارہ حمیرا اصغر کی لاش ملنے سے متعلق درخواست نمٹاتے ہوئے پولیس کو 154 کے تحت مقدمہ درج کرنے کی ہدایت کردی ہے۔
رپورٹ کے مطابق ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ساؤتھ نے ماڈل اداکارہ حمیرا اصغر…