بارشوں کے سبب حب ڈیم میں پانی کی سطح میں ریکارڈ اضافہ!
کراچی: گزشتہ کچھ روز کے دوران ہونے والی بارشوں سے حب ڈیم میں پانی کی سطح میں ریکارڈ اضافہ ہوا اور ڈیم میں صرف 11 فٹ گنجائش رہ گئی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق بلوچستان کے مختلف اضلاع میں سیلابی بہاؤ کم نہ ہوسکا، بولان، سبی، کوہلو، مکران سمیت حب!-->…