حکومت کا دلیپ کمار اور کپور خاندان کے گھر خریدنے کا فیصلہ
پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے برصغیر کے لیجنڈری اداکار یوسف خان عرف دلیپ کمار کا گھر کپور خاندان کی حویلی خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔دونوں تاریخی گھر انتہائی مخدوش حالت میں ہیں، گھروں کی خریداری کے لیے فنڈ خیبر پختونخوا کا محکمہ آثار قدیمہ!-->…