گم ہوتا کراچی: ہوسٹلری ڈی فرانس
زاہد حسین
کراچی ایئرپورٹ کے متروکہ ٹرمنل یعنی ٹرمنل ون سے اگر شاہراہ فیصل کی طرف آئیں تو اسٹار گیٹ پر دونوں سڑکوں کے سنگم پر ایک خوبصورت اور پروقار عمارت ہوا کرتی تھی، جو آج کھنڈر کی صورت خاموش کھڑی تیزی کے معدوم ہوتے خوبصورت کراچی کا…